اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Clot-96 سورت العلق Ayah No-19 ایت نمبر

كَلَّا١ؕ لَا تُطِعْهُ وَ اسْجُدْ وَ اقْتَرِبْ۠
آسان اُردو نہیں! آپﷺ اُس کا کہنا نہ مانیں اور سجدہ کریں اور (اللہ کے) قریب ہوں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہرگز نہیں ! اس کی بات نہ مانو، اور سجدہ کرو، اور قریب آجاؤ۔
ابو الاعلی مودودی ہرگز نہیں، اُس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور (اپنے رب کا) قرب حاصل کرو
احمد رضا خان ہاں ہاں، اس کی نہ سنو اور سجدہ کرو اور ہم سے قریب ہوجاؤ، (السجدة ۔۱۴)
احمد علی ہر گز ایسا نہیں چاہیئے آپ اس کا کہانہ مانیے اور سجدہ کیجیئے اور قرب حاصل کیجیئے
فتح جالندھری دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا
طاہر القادری ہرگز نہیں! آپ اس کے کئے کی پرواہ نہ کیجئے، اور (اے حبیبِ مکرّم!) آپ سر بسجود رہئے اور (ہم سے مزید) قریب ہوتے جائیے،
علامہ جوادی دیکھو تم ہرگز اس کی اطاعت نہ کرنا اور سجدہ کرکے قرب خدا حاصل کرو
ایم جوناگڑھی خبردار! اس کا کہنا ہرگز نہ ماننا اور سجده کر اور قریب ہو جا
حسین نجفی ہرگز نہیں! اس کی بات نہ مانیے اورسجدہ کیجئے اور (اپنے پروردگار کا) قرب حاصل کیجئے۔
=========================================
M.Daryabadi: By no means! Obey not thou him. Continue to adore, and continue to draw nigh.
M.M.Pickthall: Nay! Obey not thou him. But prostrate thyself, and draw near (unto Allah).
Saheeh International: No! Do not obey him. But prostrate and draw near [to Allah].
Shakir: Nay! obey him not, and make obeisance and draw nigh (to Allah).
Yusuf Ali: Nay, heed him not: But bow down in adoration, and bring thyself the closer (to Allah)!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
محکم ایت