اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Clot-96 سورت العلق Ayah No-2 ایت نمبر

خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍۚ
آسان اُردو اس نے انسان کو گاڑھے مادہ سے پیدا کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس نے انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا کیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی جمے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کی
احمد رضا خان آدمی کو خون کی پھٹک سے بنایا، پڑھو
احمد علی انسان کو خون بستہ سے پیدا کیا
فتح جالندھری جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا
طاہر القادری اس نے انسان کو (رحمِ مادر میں) جونک کی طرح معلّق وجود سے پیدا کیا،
علامہ جوادی اس نے انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا کیا ہے
ایم جوناگڑھی جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا
حسین نجفی (بالخصوص) انسان کو جمے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے پیدا کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: Hath created man from a clot!
M.M.Pickthall: Createth man from a clot.
Saheeh International: Created man from a clinging substance.
Shakir: He created man from a clot.
Yusuf Ali: Created man, out of a (mere) clot of congealed blood:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
منفرد ایت