اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              "Time" or "Man"-76 سورت الدھر Ayah No-23 ایت نمبر

اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ تَنْزِیْلًاۚ
آسان اُردو بےشک ہم، ہم نے آپﷺ پر قران کو آہستہ آہستہ نازل کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (اے پیغمبر) ہم نے ہی تم پر قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اے نبیؐ، ہم نے ہی تم پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا ہے
احمد رضا خان بیشک ہم نے تم پر قرآن بتدریج اتارا
احمد علی بےشک ہم نےہی آپ پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا اتارا ہے
فتح جالندھری اے محمد (ﷺ) ہم نے تم پر قرآن آہستہ آہستہ نازل کیا ہے
طاہر القادری بے شک ہم نے آپ پر قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل فرمایا ہے،
علامہ جوادی ہم نے آپ پر قرآن تدریجا نازل کیا ہے
ایم جوناگڑھی بیشک ہم نے تجھ پر بتدریج قرآن نازل کیا ہے
حسین نجفی ہم ہی نے آپ پر تھوڑا تھوڑا کر کے قرآن نازل کیا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily We! it is We Who have revealed Unto thee the Qur'an, a gradual revelation.
M.M.Pickthall: Lo! We, even We, have revealed unto thee the Qur'an, a revelation;
Saheeh International: Indeed, it is We who have sent down to you, [O Muhammad], the Qur'an progressively.
Shakir: Surely We Ourselves have revealed the Quran to you revealing (it) in portions.
Yusuf Ali: It is We Who have sent down the Qur'an to thee by stages.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
قران کا نزول
علمی ایت