اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Beneficent-55 سورت الرحمٰن Ayah No-2 ایت نمبر

عَلَّمَ الْقُرْاٰنَؕ
آسان اُردو اُس نے قرآن سکھایا۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس نے قرآن کی تعلیم دی۔
ابو الاعلی مودودی اِس قرآن کی تعلیم دی ہے
احمد رضا خان نے اپنے محبوب کو قرآن سکھایا
احمد علی قرآن سکھایا
فتح جالندھری اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی
طاہر القادری جس نے (خود رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو) قرآن سکھایا٭، ٭ کفّار و مشرکینِ مکہ کے اِس الزام کے جواب میں یہ آیت اتری کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (معاذ اللہ) کوئی شخص خفیہ قرآن سکھاتا ہے۔ حوالہ جات کے لئے ملاحظہ کریں: تفسیر بغوی، خازن، القشیری، البحر المحیط، الجمل، فتح القدیر، المظہری، اللباب، الصاوی، السراج المنیر، مراغی، اضواء البیان اور مجمع البیان وغیرھم۔
علامہ جوادی اس نے قرآن کی تعلیم دی ہے
ایم جوناگڑھی قرآن سکھایا
حسین نجفی نے قرآن کی تعلیم دی۔
=========================================
M.Daryabadi: Hath taught the Qur'an.
M.M.Pickthall: Hath made known the Qur'an.
Saheeh International: Taught the Qur'an,
Shakir: Taught the Quran.
Yusuf Ali: It is He Who has taught the Qur'an.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت