اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Beneficent-55 سورت الرحمٰن Ayah No-3 ایت نمبر

خَلَقَ الْاِنْسَانَۙ
آسان اُردو اُسی نے انسان کو پیدا کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اسی نے انسان کو پیدا کیا۔
ابو الاعلی مودودی اُسی نے انسان کو پیدا کیا
احمد رضا خان انسانیت کی جان محمد کو پیدا کیا،
احمد علی اس نے انسان کو پیدا کیا
فتح جالندھری اسی نے انسان کو پیدا کیا
طاہر القادری اُسی نے (اِس کامل) انسان کو پیدا فرمایا،
علامہ جوادی انسان کو پیدا کیا ہے
ایم جوناگڑھی اسی نے انسان کو پیدا کیا
حسین نجفی اسی نے انسان کو پیدا کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: He created man.
M.M.Pickthall: He hath created man.
Saheeh International: Created man,
Shakir: He created man,
Yusuf Ali: He has created man:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
اللہ کی قدرت اور شان