اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Mansions of the Stars-85 سورت البروج Ayah No-21 ایت نمبر

بَلْ هُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌۙ
آسان اُردو نہیں، وہ ایک عظمت والا قرآن ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (ان کے جھٹلانے سے قرآن پر کوئی اثر نہیں پڑتا) بلکہ یہ بڑی عظمت والا قرآن ہے۔
ابو الاعلی مودودی (اُن کے جھٹلانے سے اِس قرآن کا کچھ نہیں بگڑتا) بلکہ یہ قرآن بلند پایہ ہے
احمد رضا خان بلکہ وه کمال شرف والا قران ہے،
احمد علی بلکہ وہ قرآن ہے بڑی شان والا
فتح جالندھری (یہ کتاب ہزل و بطلان نہیں) بلکہ یہ قرآن عظیم الشان ہے
طاہر القادری بلکہ یہ بڑی عظمت والا قرآن ہے،
علامہ جوادی یقینا یہ بزرگ و برتر قرآن ہے
ایم جوناگڑھی بلکہ یہ قرآن ہے بڑی شان واﻻ
حسین نجفی بلکہ وہ بڑی شان والا قرآن ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Aye! it is a Recitation glorious,
M.M.Pickthall: Nay, but it is a glorious Qur'an.
Saheeh International: But this is an honored Qur'an
Shakir: Nay! it is a glorious Quran,
Yusuf Ali: Nay, this is a Glorious Qur'an,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے