اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Mansions of the Stars-85 سورت البروج Ayah No-22 ایت نمبر

فِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ۠
آسان اُردو ایک محفوظ تختی میں (لکھا ہوا)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو لوح محفوظ میں درج ہے۔
ابو الاعلی مودودی اُس لوح میں (نقش ہے) جو محفوظ ہے
احمد رضا خان لو ح محفوظ میں،
احمد علی لوح محفوظ میں (لکھا ہوا ہے)
فتح جالندھری لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)
طاہر القادری (جو) لوحِ محفوظ میں (لکھا ہوا) ہے،
علامہ جوادی جو لوح محفوظ میں محفوظ کیا گیا ہے
ایم جوناگڑھی لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)
حسین نجفی جو لوحِ محفوظ میں ثبت ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Inscribed in a tablet preserved.
M.M.Pickthall: On a guarded tablet.
Saheeh International: [Inscribed] in a Preserved Slate.
Shakir: In a guarded tablet.
Yusuf Ali: (Inscribed) in a Tablet Preserved!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کی حفاظت