Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Morning Star-86 سورت الطارق ›Ayah No-1 ایت نمبر
| بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ |
| اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے |
| وَ السَّمَآءِ وَ الطَّارِقِۙ |
| آسان اُردو | آسمان کی قسم اور صبح کے ستارے کی قسم |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | قسم ہے آسمان کی اور رات کو آنے والے کی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کی |
| احمد رضا خان | آسمان کی قسم اور رات کے آنے والے کی، ف۲) |
| احمد علی | آسمان کی قسم ہے اور رات کو آنے والے کی |
| فتح جالندھری | آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم |
| طاہر القادری | آسمان (کی فضائے بسیط اور خلائے عظیم) کی قَسم اور رات کو (نظر) آنے والے کی قَسم، |
| علامہ جوادی | آسمان اور رات کو آنے والے کی قسم |
| ایم جوناگڑھی | قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والے کی |
| حسین نجفی | قَسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہو نے والے کی۔ |
| M.Daryabadi: | By the heaven and the night-comer |
| M.M.Pickthall: | By the heaven and the Morning Star |
| Saheeh International: | By the sky and the night comer - |
| Shakir: | I swear by the heaven and the comer by night; |
| Yusuf Ali: | By the Sky and the Night-Visitant (therein);- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
سورت کی ابتدا
علمی ایت