Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Morning Star-86 سورت الطارق ›Ayah No-2 ایت نمبر
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الطَّارِقُۙ |
| آسان اُردو | اور آپﷺ کو کیا خبر کہ صبح کا ستارہ کیا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ رات کو آنے والا کیا ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور تم کیا جانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے؟ |
| احمد رضا خان | اور کچھ تم نے جا نا وه رات کو آنے والا کیا ہے، |
| احمد علی | اور آپ کو کیا معلوم رات کو آنے والا کیا ہے |
| فتح جالندھری | اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے |
| طاہر القادری | اور آپ کو کیا معلوم کہ رات کو (نظر) آنے والا کیا ہے، |
| علامہ جوادی | اور تم کیا جانو کہ طارق کیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | تجھے معلوم بھی ہے کہ وه رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے؟ |
| حسین نجفی | اورتمہیں کیا معلوم کہ رات کو نمودار ہو نے والا کیا ہے؟ |
| M.Daryabadi: | And what shall make thee know that which the night-comer is?- |
| M.M.Pickthall: | ---Ah, what will tell thee what the Morning Star is! |
| Saheeh International: | And what can make you know what is the night comer? |
| Shakir: | And what will make you know what the comer by night is? |
| Yusuf Ali: | And what will explain to thee what the Night-Visitant is?- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے