اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Morning Star-86 سورت الطارق Ayah No-3 ایت نمبر

النَّجْمُ الثَّاقِبُۙ
آسان اُردو چمکتا ہوا ستارہ ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چمکتا ہوا ستارا
ابو الاعلی مودودی چمکتا ہوا تارا
احمد رضا خان خوب چمکتا تارا،
احمد علی وہ چمکتا ہوا ستارہ ہے
فتح جالندھری وہ تارا ہے چمکنے والا
طاہر القادری (اس سے مراد) ہر وہ آسمانی کرّہ ہے (خواہ وہ ستارہ ہو یا سیارہ یا اَجرامِ سماوی کا کوئی اور کرّہ) جو چمک کر (فضا کو) روشن کر دیتا ہے٭، ٭ النجم الثاقب سے مراد ذاتِ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ہے، جس نے سراجاً منیراً کی شان کے ساتھ آسمانِ رسالت پر چمک کر ظلمت بھری کائنات کو نورِ ایمان سے روشن کر دیا ہے۔ (الشفاء)
علامہ جوادی یہ ایک چمکتا ہوا ستارہ ہے
ایم جوناگڑھی وه روشن ستاره ہے
حسین نجفی وہ چمکتا ہوا تاراہے۔
=========================================
M.Daryabadi: It is the star shing brightly.
M.M.Pickthall: The piercing Star!
Saheeh International: It is the piercing star -
Shakir: The star of piercing brightness;
Yusuf Ali: (It is) the Star of piercing brightness;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے