اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Mansions of the Stars-85 سورت البروج Ayah No-20 ایت نمبر

وَّ اللّٰهُ مِنْ وَّرَآئِهِمْ مُّحِیْطٌۚ
آسان اُردو اور اللہ اُنہیں، غائبانہ طور پر (پیچھے سے) گھیر لیتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جبکہ اللہ نے ان کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔
ابو الاعلی مودودی حالانکہ اللہ نے ان کو گھیرے میں لے رکھا ہے
احمد رضا خان اور اللہ ان کے پیچھے سے انھیں گھیرے ہوئے ہے
احمد علی اور الله ہر طرف سے ان کو گھیرے ہوئے ہے
فتح جالندھری اور خدا (بھی) ان کو گردا گرد سے گھیرے ہوئے ہے
طاہر القادری اور اللہ اُن کے گرد و پیش سے (انہیں) گھیرے ہوئے ہے،
علامہ جوادی اور اللہ ان کو پیچھے سے گھیرے ہوئے ہے
ایم جوناگڑھی اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے
حسین نجفی حالانکہ اللہ ان کو آگے پیچھے سے گھیرے ہوئے ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Whereas Allah is, from behind them, Encompassing.
M.M.Pickthall: And Allah, all unseen, surroundeth them.
Saheeh International: While Allah encompasses them from behind.
Shakir: And Allah encompasses them on every side.
Yusuf Ali: But Allah doth encompass them from behind!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے