Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹      The Mansions of the Stars-85 سورت البروج ›Ayah No-19 ایت نمبر
| بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ تَكْذِیْبٍۙ |
| آسان اُردو | نہیں! وہ جو کفر (انکار)کرتے ہیں وہ جھٹلانے میں ہی (رہتے)ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس کے باوجود کافر لوگ حق کو جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | مگر جنہوں نے کفر کیا ہے وہ جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں |
| احمد رضا خان | بلکہ کافر جھٹلا نے میں ہیں |
| احمد علی | بلکہ منکر تو جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں |
| فتح جالندھری | لیکن کافر (جان بوجھ کر) تکذیب میں (گرفتار) ہیں |
| طاہر القادری | بلکہ ایسے کافر (ہمیشہ حق کو) جھٹلانے میں (ہی کوشاں رہتے) ہیں، |
| علامہ جوادی | مگر کفاّر تو صرف جھٹلانے میں پڑے ہوئے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | (کچھ نہیں) بلکہ کافر تو جھٹلانے میں پڑے ہوئے ہیں |
| حسین نجفی | بلکہ یہ کافر (و منکر) تو جھٹلانے میں لگے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | But those who disbelieve are engaged in denial. |
| M.M.Pickthall: | Nay, but those who disbelieve live in denial |
| Saheeh International: | But they who disbelieve are in [persistent] denial, |
| Shakir: | Nay! those who disbelieve are in (the act of) giving the lie to the truth. |
| Yusuf Ali: | And yet the Unbelievers (persist) in rejecting (the Truth)! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے