اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر                The Criterion-25 سورت الفرقان  Ayah No-30 ایت نمبر

وَ قَالَ الرَّسُوْلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوْمِی اتَّخَذُوْا هٰذَا الْقُرْاٰنَ مَهْجُوْرًا
آسان اُردو اور رسولﷺ کہے گا: اے میرے رب! بے شک! میری قوم (اُمت)نے اس قرآن کو چھوڑا ہوا(فضول) جانا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور رسول ﷺ کہیں گے کہ : یا رب ! میری قوم اس قرآن کو بالکل چھوڑ بیٹھی تھی۔
ابو الاعلی مودودی اور رسول کہے گا کہ "اے میرے رب، میری قوم کے لوگوں نے اس قرآن کو نشانہ تضحیک بنا لیا تھا"
احمد رضا خان اور رسول نے عرض کی کہ اے میرے رب! میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑنے کے قابل ٹھہرایا
احمد علی اور رسول کہے گا اے میرے رب بےشک میری قوم نے اس قرآن کو نظر انداز کر رکھا تھا
فتح جالندھری اور پیغمبر کہیں گے کہ اے پروردگار میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا
طاہر القادری اور رسولِ (اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عرض کریں گے: اے رب! بیشک میری قوم نے اس قرآن کو بالکل ہی چھوڑ رکھا تھا،
علامہ جوادی اور اس دن ر سول آواز دے گا کہ پروردگار اس میری قوم نے اس قرآن کو بھی نظر انداز کردیا ہے
ایم جوناگڑھی اور رسول کہے گا کہ اے میرے پروردگار! بےشک میری امت نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا
حسین نجفی اور رسول(ص) کہیں گے اے میرے پروردگار! میری قوم (امت) نے اس قرآن کو بالکل چھوڑ دیا تھا۔
=========================================
M.Daryabadi: And the Apostle will say: my lord! verily my people too k this Qur'an as a thing to be shunned.
M.M.Pickthall: And the messenger saith: O my Lord! Lo! mine own folk make this Qur'an of no account.
Saheeh International: And the Messenger has said, "O my Lord, indeed my people have taken this Qur'an as [a thing] abandoned."
Shakir: And the Apostle cried out: O my Lord! surely my people have treated this Quran as a forsaken thing.
Yusuf Ali: Then the Messenger will say: "O my Lord! Truly my people took this Qur'an for just foolish nonsense."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن