اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر              The Ant-27 سورت النمل Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
طٰسٓ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْقُرْاٰنِ وَ كِتَابٍ مُّبِیْنٍۙ
آسان اُردو طس! یہ آیات قران اور ایک واضح کتاب کی ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی طس۔ یہ قرآن کی اور ایک ایسی کتاب کی آیتیں جو حقیقت کھول دینے والی ہے۔
ابو الاعلی مودودی ط س یہ آیات ہیں قرآن اور کتاب مبین کی
احمد رضا خان یہ آیتیں ہیں قرآن اور روشن کتاب کی
احمد علی طسۤ یہ آیتیں قرآن کی اور کتاب روشن کی ہیں
فتح جالندھری ٰطٰسٓ۔ یہ قرآن اور روشن کتاب کی آیتیں ہیں
طاہر القادری طا، سین (حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں)، یہ قرآن اور روشن کتاب کی آیتیں ہیں،
علامہ جوادی طسۤ یہ قرآن اور روشن کتاب کی آیتیں ہیں
ایم جوناگڑھی طٰس، یہ آیتیں ہیں قرآن کی (یعنی واضح) اور روشن کتاب کی
حسین نجفی طا۔ سین۔ یہ قرآن واضح کتاب کی آیتیں ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Ta. Sin. These are the verses of the Qur'an and a Book luminous.
M.M.Pickthall: Ta. Sin. These are revelations of the Qur'an and a Scripture that maketh plain;
Saheeh International: Ta, Seen. These are the verses of the Qur'an and a clear Book
Shakir: Ta Sin! These are the verses of the Quran and the Book that makes (things) clear
Yusuf Ali: These are verses of the Qur'an,-a book that makes (things) clear;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
سورت کی ابتداء