اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر              The Ant-27 سورت النمل Ayah No-2 ایت نمبر

هُدًى وَّ بُشْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَۙ
آسان اُردو مومنین کے لیے ہدایت اور بشارت ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ ان مومنوں کے لیے سراپا ہدایت اور خوشخبری بن کر آئی ہے۔
ابو الاعلی مودودی ہدایت اور بشارت اُن ایمان لانے والوں کے لیے
احمد رضا خان ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کو،
احمد علی ایمان داورں کے لیے ہدایت اور خوشخبری ہے
فتح جالندھری مومنوں کے لئے ہدایت اور بشارت
طاہر القادری (جو) ہدایت ہے اور (ایسے) ایمان والوں کے لئے خوشخبری ہے،
علامہ جوادی یہ صاحبانِ ایمان کے لئے ہدایت اور بشارت ہیں
ایم جوناگڑھی ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کے لیے
حسین نجفی جو ان ایمان والوں کیلئے (سراسر) ہدایت و بشارت ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: A guidance and glad tidings unto the believers.
M.M.Pickthall: A guidance and good tidings for believers
Saheeh International: As guidance and good tidings for the believers
Shakir: A guidance and good news for the believers,
Yusuf Ali: A guide: and glad tidings for the believers,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت