اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 24-پارہ نمبر                      Fusilat-41 سورت حم السجدۃ Ayah No-3 ایت نمبر

كِتٰبٌ فُصِّلَتْ اٰیٰتُهٗ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا لِّقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَۙ
آسان اُردو ایک کتاب، اُس کی آیات تفصیل سے بیان کر دی گئی ہیں۔۔۔عربی کا ایک قرآن ہے۔۔ اُن لوگوں کے لیے جو جاننے والے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی عربی قرآن کی شکل میں یہ وہ کتاب ہے جس کی آیتیں علم حاصل کرنے والوں کے لیے تفصیل سے بیان کی گئی ہیں
ابو الاعلی مودودی ایک ایسی کتاب جس کی آیات خوب کھول کر بیان کی گئی ہیں، عربی زبان کا قرآن، اُن لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں
احمد رضا خان ایک کتاب ہے جس کی آیتیں مفصل فرمائی گئیں عربی قرآن عقل والوں کے لیے،
احمد علی کہ جس کی آیتیں عربی زبان میں علم والوں کے لیے واضح ہیں
فتح جالندھری کتاب جس کی آیتیں واضح (المعانی) ہیں (یعنی) قرآن عربی ان لوگوں کے لئے جو سمجھ رکھتے ہیں
طاہر القادری (اِس) کتاب کا جس کی آیات واضح طور پر بیان کر دی گئی ہیں علم و دانش رکھنے والی قوم کے لئے عربی (زبان میں) قرآن (ہے)،
علامہ جوادی اس کتاب کی آیتیں تفصیل کے ساتھ بیان کی گئی ہیں عربی زبان کا قرآن ہے اس قوم کے لئے جو سمجھنے والی ہو
ایم جوناگڑھی (ایسی) کتاب ہے جس کی آیتوں کی واضح تفصیل کی گئی ہے، (اس حال میں کہ) قرآن عربی زبان میں ہے اس قوم کے لیے جو جانتی ہے
حسین نجفی یہ ایسی کتاب ہے جس کی آیتیں تفصیل سے بیان کر دی گئی ہیں ان لوگوں کیلئے جو علم رکھتے ہیں عربی زبان کے قرآن کی صورت میں۔
=========================================
M.Daryabadi: A Book whereof the verses are detailed: an Arabic Qur'an: for a people who know:
M.M.Pickthall: A Scripture whereof the verses are expounded, a Lecture in Arabic for people who have knowledge,
Saheeh International: A Book whose verses have been detailed, an Arabic Qur'an for a people who know,
Shakir: A Book of which the verses are made plain, an Arabic Quran for a people who know:
Yusuf Ali: A Book, whereof the verses are explained in detail;- a Qur'an in Arabic, for people who understand;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کو ایک کتاب قرار دیا گیا ہے