اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 24-پارہ نمبر                      Fusilat-41 سورت حم السجدۃ Ayah No-2 ایت نمبر

تَنْزِیْلٌ مِّنَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۚ
آسان اُردو نازل ہوئی رحمان (اور) رحیم سے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ کلام اس ذات کی طرف سے نازل کیا جارہا ہے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے
ابو الاعلی مودودی یہ خدائے رحمان و رحیم کی طرف سے نازل کردہ چیز ہے
احمد رضا خان یہ اتارا ہے بڑے رحم والے مہربان کا،
احمد علی (یہ کتاب) بڑے مہربان نہایت رحم والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے
فتح جالندھری (یہ کتاب خدائے) رحمٰن ورحیم (کی طرف) سے اُتری ہے
طاہر القادری نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والے (رب) کی جانب سے اتارا جانا ہے،
علامہ جوادی یہ خدائے رحمن و رحیم کی تنزیل ہے
ایم جوناگڑھی اتاری ہوئی ہے بڑے مہربان بہت رحم والے کی طرف سے
حسین نجفی یہ (قرآن) رحمٰن و رحیم خدا کی طرف سے نازل کردہ ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: This is a revelation from the Compassionate, the Merciful -
M.M.Pickthall: A revelation from the Beneficent, the Merciful,
Saheeh International: [This is] a revelation from the Entirely Merciful, the Especially Merciful -
Shakir: A revelation from the Beneficent, the Merciful Allah:
Yusuf Ali: A Revelation from (Allah), Most Gracious, Most Merciful;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
قران کے نزول کے بارے میں کہ یہ رحمان و رحیم کی جانب سے نازل کیا گیا
علمی ایت