اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر                 Muhammad-47 سورت محمدﷺ Ayah No-24 ایت نمبر

اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ عَلٰى قُلُوْبٍ اَقْفَالُهَا
آسان اُردو کیا وہ پھر قرآن پر تدبر (غورو فکر) نہیں کریں گے، یا کہ اُن کے دلوں پر تالے ہیں؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بھلا کیا یہ لوگ قرآن پر غور نہیں کرتے، یا دلوں پر وہ تالے پڑے ہوئے ہیں جو دلوں پر پڑا کرتے ہیں ؟
ابو الاعلی مودودی کیا ان لوگوں نے قرآن پر غور نہیں کیا، یا دلوں پر اُن کے قفل چڑھے ہوئے ہیں؟
احمد رضا خان تو کیا وہ قرآن کو سوچتے نہیں یا بعضے دلوں پر ان کے قفل لگے ہیں
احمد علی پھر کیوں قرآن پر غور نہیں کرتے کیا ان کے دلوں پر قفل پڑے ہوئے ہیں
فتح جالندھری بھلا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا (ان کے) دلوں پر قفل لگ رہے ہیں
طاہر القادری کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا ان کے دلوں پر تالے (لگے ہوئے) ہیں،
علامہ جوادی تو کیا یہ لوگ قرآن میں ذرا بھی غور نہیں کرتے ہیں یا ان کے دلوں پر قفل پڑے ہوئے ہیں
ایم جوناگڑھی کیا یہ قران میں غور وفکر نہیں کرتے؟ یا ان کے دلوں پر تالے لگ گئے ہیں
حسین نجفی کیا یہ لوگ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے؟ یا ان کے دلوں پر تالے لگے ہوئے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Ponder then they not on the Qur'an, or are on the hearts locks thereof?
M.M.Pickthall: Will they then not meditate on the Qur'an, or are there locks on the hearts?
Saheeh International: Then do they not reflect upon the Qur'an, or are there locks upon [their] hearts?
Shakir: Do they not then reflect on the Quran? Nay, on the hearts there are locks.
Yusuf Ali: Do they not then earnestly seek to understand the Qur'an, or are their hearts locked up by them?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت