اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-77 ایت نمبر

اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِیْمٌۙ
آسان اُردو بے شک وہ واقعی ایک عظمت والا قرآن (قرآن الکریم) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ یہ بڑا باوقار قرآن ہے ؟
ابو الاعلی مودودی کہ یہ ایک بلند پایہ قرآن ہے
احمد رضا خان بیشک یہ عزت والا قرآن ہے
احمد علی کہ بے شک یہ قرآن بڑی شان والا ہے
فتح جالندھری کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے
طاہر القادری بیشک یہ بڑی عظمت والا قرآن ہے (جو بڑی عظمت والے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اتر رہا ہے)،
علامہ جوادی یہ بڑا محترم قرآن ہے
ایم جوناگڑھی کہ بیشک یہ قرآن بہت بڑی عزت واﻻ ہے
حسین نجفی بےشک یہ قرآن بڑی عزت والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: That it is a Recitation honourable.
M.M.Pickthall: That (this) is indeed a noble Qur'an
Saheeh International: Indeed, it is a noble Qur'an
Shakir: Most surely it is an honored Quran,
Yusuf Ali: That this is indeed a qur'an Most Honourable,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کی عظمت اور سچائی کے بارے میں