اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-76 ایت نمبر

وَ اِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُوْنَ عَظِیْمٌۙ
آسان اُردو اور بے شک وہ واقعی اگر تم جانتے ہو تو، ایک عظیم قسم ہے۔۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی زبردست قسم ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت بڑی قسم ہے
احمد رضا خان اور تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے،
احمد علی اور بے شک اگر سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے
فتح جالندھری اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے
طاہر القادری اور اگر تم سمجھو تو بیشک یہ بہت بڑی قَسم ہے،
علامہ جوادی اور تم جانتے ہو کہ یہ قسم بہت بڑی قسم ہے
ایم جوناگڑھی اور اگرتمہیں علم ہو تو یہ بہت بڑی قسم ہے
حسین نجفی اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت بڑی قَسم ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily that is a mighty oath, if ye but knew!
M.M.Pickthall: And lo! that verily is a tremendous oath, if ye but knew -
Saheeh International: And indeed, it is an oath - if you could know - [most] great.
Shakir: And most surely it is a very great oath if you only knew;
Yusuf Ali: And that is indeed a mighty adjuration if ye but knew,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت