Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-78 ایت نمبر
| فِیْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍۙ |
| آسان اُردو | ایک محفوظ کتاب میں (لکھا ہوا)ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو ایک محفوظ کتاب میں (پہلے سے) درج ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ایک محفوظ کتاب میں ثبت |
| احمد رضا خان | محفوظ نوشتہ میں |
| احمد علی | ایک پوشیدہ کتاب میں لکھا ہوا ہے |
| فتح جالندھری | (جو) کتاب محفوظ میں (لکھا ہوا ہے) |
| طاہر القادری | (اس سے پہلے یہ) لوحِ محفوظ میں (لکھا ہوا) ہے، |
| علامہ جوادی | جسے ایک پوشیدہ کتاب میں رکھا گیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | جو ایک محفوظ کتاب میں درج ہے |
| حسین نجفی | نگاہوں سے پوشیدہ ایک کتاب کے اندر ہے۔ |
| M.Daryabadi: | In a Book Hidden. |
| M.M.Pickthall: | In a Book kept hidden |
| Saheeh International: | In a Register well-protected; |
| Shakir: | In a book that is protected |
| Yusuf Ali: | In Book well-guarded, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کی عظمت اور سچائی کے بارے میں