Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-79 ایت نمبر
| لَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَؕ |
| آسان اُردو | کوئی نہیں اُس کو چُھونا ماسوائے جو پاک ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس کو وہی لوگ چھوتے ہیں جو خوب پاک ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جسے مطہرین کے سوا کوئی چھو نہیں سکتا |
| احمد رضا خان | اسے نہ چھوئیں مگر باوضو |
| احمد علی | جسے بغیر پاکو ں کے اور کوئی نہیں چھوتا |
| فتح جالندھری | اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں |
| طاہر القادری | اس کو پاک (طہارت والے) لوگوں کے سوا کوئی نہیں چُھوئے گا، |
| علامہ جوادی | اسے پاک و پاکیزہ افراد کے علاوہ کوئی چھو بھی نہیں سکتا ہے |
| ایم جوناگڑھی | جسے صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں |
| حسین نجفی | اسے پاک لوگوں کے سوا کوئی نہیں چھو سکتا۔ |
| M.Daryabadi: | Which none can touch except the purified. |
| M.M.Pickthall: | Which none toucheth save the purified, |
| Saheeh International: | None touch it except the purified. |
| Shakir: | None shall touch it save the purified ones. |
| Yusuf Ali: | Which none shall touch but those who are clean: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کی عظمت اور سچائی کے بارے میں