Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹                   The Event-56 سورت الواقعۃ ›Ayah No-80 ایت نمبر
| تَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ |
| آسان اُردو | تمام مخلوق کے رب کی طرف سے نازل کیا گیا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے تھوڑا تھوڑا کر کے اتارا جارہا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ رب العالمین کا نازل کردہ ہے |
| احمد رضا خان | اتارا ہوا ہے سارے جہان کے رب کا، |
| احمد علی | پروردگار عالم کی طرف سے نازل ہوا ہے |
| فتح جالندھری | پروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے |
| طاہر القادری | تمام جہانوں کے ربّ کی طرف سے اتارا گیا ہے، |
| علامہ جوادی | یہ رب العالمین کی طرف سے نازل کیا گیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | یہ رب العالمین کی طرف سےاترا ہوا ہے |
| حسین نجفی | یہ تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے نازل کردہ ہے۔ |
| M.Daryabadi: | It is a revelation from the Lord of the worlds. |
| M.M.Pickthall: | A revelation from the Lord of the Worlds. |
| Saheeh International: | [It is] a revelation from the Lord of the worlds. |
| Shakir: | A revelation by the Lord of the worlds. |
| Yusuf Ali: | A Revelation from the Lord of the Worlds. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کی عظمت اور سچائی کے بارے میں