اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-81 ایت نمبر

اَفَبِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَۙ
آسان اُردو کیا پھر یہ حدیث (یعنی قران)ہے جس سے تم بیزاری (نفرت) کرتے ہو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا پھر بھی تم اس کلام سے بےپروائی برتتے ہو ؟
ابو الاعلی مودودی تو کیا اس بات میں تم سستی کرتے ہو
احمد رضا خان تو کیا اس بات میں تم سستی کرتے ہو
احمد علی سو کیا تم اس کلام کو سرسری بات سمجھتے ہو
فتح جالندھری کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟
طاہر القادری سو کیا تم اسی کلام کی تحقیر کرتے ہو،
علامہ جوادی تو کیا تم لوگ اس کلام سے انکار کرتے ہو
ایم جوناگڑھی پس کیا تم ایسی بات کو سرسری (اور معمولی) سمجھ رہے ہو؟
حسین نجفی کیا تم اس کتاب سے بےاعتنائی کرتے ہو؟
=========================================
M.Daryabadi: Is it this discourse that ye hold lightly?
M.M.Pickthall: Is it this Statement that ye scorn,
Saheeh International: Then is it to this statement that you are indifferent
Shakir: Do you then hold this announcement in contempt?
Yusuf Ali: Is it such a Message that ye would hold in light esteem?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کی عظمت اور سچائی کے بارے میں