اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-82 ایت نمبر

وَ تَجْعَلُوْنَ رِزْقَكُمْ اَنَّكُمْ تُكَذِّبُوْنَ
آسان اُردو اور تم اپنا رزق بناتے ہو کہ تم، تم اس کے جھٹلاتے رہو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور تم نے اسی کو اپنا روزگار بنا لیا ہے کہ (اس کو) جھٹلاتے رہو ؟
ابو الاعلی مودودی اور اِس نعمت میں اپنا حصہ تم نے یہ رکھا ہے کہ اِسے جھٹلاتے ہو؟
احمد رضا خان اور اپنا حصہ یہ رکھتے ہو کہ جھٹلاتے ہو
احمد علی اور اپنا حصہ تم یہی لیتے ہو کہ اسے جھٹلاتے ہو
فتح جالندھری اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو
طاہر القادری اور تم نے اپنا رِزق (اور نصیب) اسی بات کو بنا رکھا ہے کہ تم (اسے) جھٹلاتے رہو،
علامہ جوادی اور تم نے اپنی روزی یہی قرار دے رکھی ہے کہ اس کا انکار کرتے رہو
ایم جوناگڑھی اور اپنے حصے میں یہی لیتے ہو کہ جھٹلاتے پھرو
حسین نجفی اور تم نے اپنے حصہ کی روزی یہی قرار دی ہے کہ اسے جھٹلاتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: And make it your provision that ye should belie it?
M.M.Pickthall: And make denial thereof your livelihood?
Saheeh International: And make [the thanks for] your provision that you deny [the Provider]?
Shakir: And to give (it) the lie you make your means of subsistence.
Yusuf Ali: And have ye made it your livelihood that ye should declare it false?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کی عظمت اور سچائی کے بارے میں