اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 14-پارہ نمبر              Al-Hijr-15 سورت الحجر         Ayah No-91 ایت نمبر

الَّذِیْنَ جَعَلُوا الْقُرْاٰنَ عِضِیْنَ
آسان اُردو جو لوگ قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے بناتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جنہوں نے (اپنی) پڑھی جانے والی کتاب کے حصے بخرے کرلیے تھے۔
ابو الاعلی مودودی جنہوں نے اپنے قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا ہے
احمد رضا خان جنہوں نے کلامِ الٰہی کو تکے بوٹی کرلیا،
احمد علی جنہوں نے قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کیا ہے
فتح جالندھری یعنی قرآن کو (کچھ ماننے اور کچھ نہ ماننے سے) ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا
طاہر القادری جنہوں نے قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے (کر کے تقسیم) کر ڈالا (یعنی موافق آیتوں کو مان لیا اور غیر موافق کو نہ مانا)،
علامہ جوادی جن لوگوں نے قرآن کو ٹکڑے کردیا ہے
ایم جوناگڑھی جنہوں نے اس کتاب الٰہی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے
حسین نجفی (لیکن یہ وہ لوگ تھے) جنہوں نے قرآن کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے۔
=========================================
M.Daryabadi: Those who have made the scripture bits.
M.M.Pickthall: Those who break the Qur'an into parts.
Saheeh International: Who have made the Qur'an into portions.
Shakir: Those who made the Quran into shreds.
Yusuf Ali: (So also on such) as have made Qur'an into shreds (as they please).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
۔ واضح ایت کہ فرقے بنانے والےہی لوگ قران کو ٹکٹرے ٹکٹرے کرتے ہیں