اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-5 ایت نمبر

عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰىۙ
آسان اُردو شدید طاقت والے نے اُس کو (یہ قرآن) سکھایا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی انہیں ایک ایسے مضبوط طاقت والے (فرشتے) نے تعلیم دی ہے۔
ابو الاعلی مودودی اُسے زبردست قوت والے نے تعلیم دی ہے
احمد رضا خان انہیں سکھایا سخت قوتوں والے طاقتور نے
احمد علی بڑے طاقتور (جبرائیل) نے اسے سکھایا ہے
فتح جالندھری ان کو نہایت قوت والے نے سکھایا
طاہر القادری ان کو بڑی قوّتوں و الے (رب) نے (براہِ راست) علمِ (کامل) سے نوازا،
علامہ جوادی اسے نہایت طاقت والے نے تعلیم دی ہے
ایم جوناگڑھی اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے
حسین نجفی ان کو ایک زبردست قوت والے نے تعلیم دی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: One of mighty powers hath taught it him.
M.M.Pickthall: Which one of mighty powers hath taught him,
Saheeh International: Taught to him by one intense in strength -
Shakir: The Lord of Mighty Power has taught him,
Yusuf Ali: He was taught by one Mighty in Power,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
(یعنی باری تعالی نے حضرت جبرایل امینؑ کے ذریعے سکھایا ہے)
ہ کا ضمیر؟
یا صاحب یعنی نبی اکرمﷺ کی طرف ہے یا ھو کی طرف ہے جو کہ قران ہے