اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-6 ایت نمبر

ذُوْ مِرَّةٍ١ؕ فَاسْتَوٰىۙ
آسان اُردو بہت ہی زور آور ہے؛ پھروہ سامنے نمودار ہوا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو قوت کا حامل ہے، چنانچہ وہ سامنے آگیا۔
ابو الاعلی مودودی جو بڑا صاحب حکمت ہے
احمد رضا خان پھر اس جلوہ نے قصد فرمایا
احمد علی جو بڑا زور آور ہے پس وہ قائم ہوا (اصلی صورت میں)
فتح جالندھری (یعنی جبرائیل) طاقتور نے پھر وہ پورے نظر آئے
طاہر القادری جو حسنِ مُطلَق ہے، پھر اُس (جلوۂ حُسن) نے (اپنے) ظہور کا ارادہ فرمایا،
علامہ جوادی وہ صاحبِ حسن و جمال جو سیدھا کھڑا ہوا
ایم جوناگڑھی جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا
حسین نجفی جو بڑا صاحبِ قدرت (یا بڑا دانا و حکیم) ہے پھر (وہ اپنی اصلی شکل میں) کھڑا ہوا۔
=========================================
M.Daryabadi: One strong of make. Then he stood straight.
M.M.Pickthall: One vigorous; and he grew clear to view
Saheeh International: One of soundness. And he rose to [his] true form
Shakir: The Lord of Strength; so he attained completion,
Yusuf Ali: Endued with Wisdom: for he appeared (in stately form);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
(حضرت جبرایل امینؑ کو اللہ باری تعالی نے بہت طاقت دی ہوئی ہے)