روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاَسْرِ بِاَهْلِكَ بِقِطْعٍ مِّنَ الَّیْلِ | چنانچہ رات کے ایک حصے اپنے گھر والوں کے ساتھ چل نکلو، | لوطؑ کے بارے | 11:81 |
| فَاَسْرِ بِاَهْلِكَ بِقِطْعٍ مِّنَ الَّیْلِ | پھر اپنے اہل و عیال سے رات کے ایک حصے میں چل پڑو، | لوط ؑ کے بارے میں | 15:65 |
| سُبْحٰنَ الَّذِیْۤ اَسْرٰى بِعَبْدِهٖ لَیْلًا | پاک ہے جس نے اپنے بندے کو ایک رات | معراج کے بارے | 17:1 |
| قَدْ جَعَلَ رَبُّكِ تَحْتَكِ سَرِیًّا | بے شک! تیرے رب نے تمہارے نیچے ایک ندی بنا دی ہے۔ | مریم ؑ کے بارے میں | 19:24 |
| وَ لَقَدْ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى اَنْ اَسْرِ بِعِبَادِیْ | اور واقعی ہم نے موسی ؑ کی طرف وحی کی کہ رات کو میرے بندے لیکر نکل جاؤ | موسیؑ کے بارے20:77 | |
| وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى اَنْ اَسْرِ بِعِبَادِیْۤ اِنَّكُمْ مُّتَّبَعُوْنَ | اور ہم نے موسی ؑ کی طرف وحی کی: کہ رات کو میرے بندوں کو لیکر نکل جاؤ بے شک تمہارا پیچھا کیا جائے گا | موسی ؑ اور فرعون | 26:52 |
| فَاَسْرِ بِعِبَادِیْ لَیْلًا اِنَّكُمْ مُّتَّبَعُوْنَۙ | پھر (اُس کے رب نے کہا): میرے بندوں کو راتوں رات لیکر چلے جاؤ. بے شک! تمہارا پیچھا کیا جائے گا | فرعون کے بارے | 44:23 |