Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Enshrouded One-73 سورت المزمل ›Ayah No-13 ایت نمبر
| وَّ طَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَّ عَذَابًا اَلِیْمًاۗ |
| آسان اُردو | اور (حلق میں) اٹکنے والاکھانا اور ایک درد ناک عذاب ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا ہے، اور دکھ دینے والا عذاب ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور حلق میں پھنسنے والا کھانا اور دردناک عذاب |
| احمد رضا خان | اور گلے میں پھنستا کھانا اور دردناک عذاب |
| احمد علی | اور گلے میں اٹکنے والا کھانا اور دردناک عذاب |
| فتح جالندھری | اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے |
| طاہر القادری | اور حلق میں اٹک جانے والا کھانا اور نہایت دردناک عذاب ہے، |
| علامہ جوادی | اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا اور دردناک عذاب ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور حلق میں اٹکنے واﻻ کھانا ہے اور درد دینے واﻻ عذاب ہے |
| حسین نجفی | اور گلے میں پھنس جانے والی غذا اور دردناک عذاب ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And a food that choketh and a torment afflictive. |
| M.M.Pickthall: | And food which choketh (the partaker), and a painful doom |
| Saheeh International: | And food that chokes and a painful punishment - |
| Shakir: | And food that chokes and a painful punishment, |
| Yusuf Ali: | And a Food that chokes, and a Penalty Grievous. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت