اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Enshrouded One-73 سورت المزمل Ayah No-12 ایت نمبر

اِنَّ لَدَیْنَاۤ اَنْكَالًا وَّ جَحِیْمًاۙ
آسان اُردو بے شک! ہمارے پاس بھاری بیڑیاں اور ایک بھڑکتی ہوئی آگ ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقین جانو ہمارے پاس بڑی سخت بیڑیاں ہیں، اور دہکتی ہوئی آگ ہے۔
ابو الاعلی مودودی ہمارے پاس (ان کے لیے) بھاری بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگ
احمد رضا خان بیشک ہمارے پاس بھاری بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی آگ،
احمد علی بے شک ہمارے پاس بیڑیاں اور جہنم ہے
فتح جالندھری کچھ شک نہیں کہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے
طاہر القادری بیشک ہمارے پاس بھاری بیڑیاں اور (دوزخ کی) بھڑکتی ہوئی آگ ہے،
علامہ جوادی ہمارے پاس ان کے لئے بیڑیاں اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے
ایم جوناگڑھی یقیناً ہمارے ہاں سخت بیڑیاں ہیں اور سلگتی ہوئی جہنم ہے
حسین نجفی ہمارے پاس ان کیلئے بیٹریاں اور دوزخ کی آگ ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily with us are heavy fetters and Scorch.
M.M.Pickthall: Lo! with Us are heavy fetters and a raging fire,
Saheeh International: Indeed, with Us [for them] are shackles and burning fire
Shakir: Surely with Us are heavy fetters and a flaming fire,
Yusuf Ali: With Us are Fetters (to bind them), and a Fire (to burn them),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت