اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
یُرِیْدُ اللّٰهُ بِكُمُ الْیُسْرَ وَ لَا یُرِیْدُ بِكُمُ الْعُسْرَ اللہ تمہارے لیے آسانی چاہتا ہے او ر تمہارے لیے تنگی نہیں چاہتا؛ رمضان کا مہینہ 2:185
وَ اِنْ كَانَ ذُوْ عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ اِلٰى مَیْسَرَةٍ١ؕ وَ اَنْ تَصَدَّقُوْا خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ اور اگر (تمہارا) قرض دار مالی تنگی والا ہے ، پھر آ سودگی( کے وقت) تک مہلت دو؛ اور اگر تم صدقہ کر دو تو تمہارے لیے بہت بہتر ہے اگر تم اس جان سکتے ہو سود کے بارے 2:280
الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ فِیْ سَاعَةِ الْعُسْرَةِ جنہوں نے آزمائش کی گھڑی میں اُس (نبی ؐ) کی پیروی کی رحم فرمایا 9:117
وَ لَا تُرْهِقْنِیْ مِنْ اَمْرِیْ عُسْرًا اور نہ ہی آپ میرے معاملے سے مجھ پر سختی کریں موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:73
وَ كَانَ یَوْمًا عَلَى الْكٰفِرِیْنَ عَسِیْرًا ، اور کافرین (نہ ماننے والوں) پر وہ ایک سخت(مشکل) دن ہو گا قیامت کے دن 25:26
مُّهْطِعِیْنَ اِلَى الدَّاعِ١ؕ یَقُوْلُ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا یَوْمٌ عَسِرٌ بلانے والے کی طرف دوڑتے ہوئے؛ کافرین(نہ ماننے والے) کہیں گے: یہ ایک بہت مشکل دن ہے قیامت کا دن 54:8
وَ اْتَمِرُوْا بَیْنَكُمْ بِمَعْرُوْفٍ١ۚ وَ اِنْ تَعَاسَرْتُمْ فَسَتُرْضِعُ لَهٗۤ اُخْرٰىؕ و اوراپنے درمیان اچھے سلوک سے مشورہ کرو؛ اور اگر تم (دونوں) مشکلات بناتے ہو تو پھر کوئی دوسری عورت اُس (باپ) کے لئے (بچے کو) دودھ پلائے طلاق اور عدت 65:6
سَیَجْعَلُ اللّٰهُ بَعْدَ عُسْرٍ یُّسْرًا۠ . اللہ تنگی کے بعد آسانی فراہم کر دے گا طلاق اور عدت 65:7
فَذٰلِكَ یَوْمَئِذٍ یَّوْمٌ عَسِیْرٌۙ پھر وہ دن ایک تنگی (سختی) والادن ہو گا قیامت کی ابتدا 74:9
فَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْعُسْرٰىؕ پھر واقعی ہم اُسے تنگی کے لئے آسانی دیں گے انسان کی کوشش سے 92:10
فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاۙ پھر بے شک! تنگی کے ساتھ آسانی ہے ایک اصول 94:5
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ بے شک! تنگی کے ساتھ آسانی ہے ایک اصول 94:6