اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر                The Criterion-25 سورت الفرقان  Ayah No-26 ایت نمبر

اَلْمُلْكُ یَوْمَئِذِ اِ۟لْحَقُّ لِلرَّحْمٰنِ١ؕ وَ كَانَ یَوْمًا عَلَى الْكٰفِرِیْنَ عَسِیْرًا
آسان اُردو بادشاہی اُس دن سچی (اور)رحمان کے لیے ہی ہو گی، اور کافرین (نہ ماننے والوں) پر وہ ایک سخت(مشکل) دن ہو گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس دن صحیح معنی میں بادشاہی خدائے رحمن کی ہوگی، اور وہ دن کافروں پر بہت سخت ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی اُس روز حقیقی بادشاہی صرف رحمان کی ہو گی اور وہ منکرین کے لیے بڑا سخت دن ہو گا
احمد رضا خان اس دن سچی بادشاہی رحمن کی ہے، اور وہ دن کافروں پر سخت ہے
احمد علی اس دن حقیقی حکومت رحمنٰ ہی کی ہوگی اور وہ دن کافروں پر بڑا سخت ہوگا
فتح جالندھری اس دن سچی بادشاہی خدا ہی کی ہوگی۔ اور وہ دن کافروں پر (سخت) مشکل ہوگا
طاہر القادری اس دن سچی حکمرانی صرف (خدائے) رحمان کی ہوگی اور وہ دن کافروں پر سخت (مشکل) ہوگا،
علامہ جوادی اس دن درحقیقت حکومت پروردگار کے ہاتھ میں ہوگی اور وہ دن کافروں کے لئے بڑا سخت دن ہوگا
ایم جوناگڑھی اس دن صحیح طور پر ملک صرف رحمٰن کا ہی ہوگا اور یہ دن کافروں پر بڑا بھاری ہوگا
حسین نجفی اس دن حقیقی بادشاہی (خدائے) رحمن کی ہوگی اور وہ دن کافروں کیلئے بڑا سخت ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: The dominion on that Day rhall is; be the true dominion, of the Compassionate, l and it shall be anday upon the infidels hard.
M.M.Pickthall: The Sovereignty on that day will be the True (Sovereignty) belonging to the Beneficent One, and it will be a hard day for disbelievers.
Saheeh International: True sovereignty, that Day, is for the Most Merciful. And it will be upon the disbelievers a difficult Day.
Shakir: The kingdom on that day shall rightly belong to the Beneficent Allah, and a hard day shall it be for the unbelievers.
Yusuf Ali: That Day, the dominion as of right and truth, shall be (wholly) for (Allah) Most Merciful: it will be a Day of dire difficulty for the misbelievers.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن