اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر                The Criterion-25 سورت الفرقان  Ayah No-25 ایت نمبر

وَ یَوْمَ تَشَقَّقُ السَّمَآءُ بِالْغَمَامِ وَ نُزِّلَ الْمَلٰٓئِكَةُ تَنْزِیْلًا
آسان اُردو اور (اُس) دن (جب) آسمان بادلوں سے پھٹ جائے گا اور فرشتوں کو ایک قطار میں نازل کیا جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جس دن آسمان پھٹ کر ایک بادل کو راہ دے گا، اور فرشتے اس طرح اتارے جائیں گے کہ ان کا تار بندھ جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی آسمان کو چیرتا ہوا ایک بادل اس روز نمودار ہو گا اور فرشتوں کے پرے کے پرے اتار دیے جائیں گے
احمد رضا خان اور جس دن پھٹ جائے گا آسمان بادلوں سے اور فرشتے اتارے جائیں گے پوری طرح
احمد علی اور جس دن آسمان بادل سے پھٹ جائے گا اور فرشتے بکثرت اتارے جائیں گے
فتح جالندھری اور جس دن آسمان ابر کے ساتھ پھٹ جائے گا اور فرشتے نازل کئے جائیں گے
طاہر القادری اور اس دن آسمان پھٹ کر بادل (کی طرح دھوئیں) میں بدل جائے گا اور فرشتے گروہ در گروہ اتارے جائیں گے،
علامہ جوادی اور جس دن آسمان بادلوں کی وجہ سے پھٹ جائے گا اور ملائکہ جوق درجوق نازل کئے جائیں گے
ایم جوناگڑھی اور جس دن آسمان بادل سمیت پھٹ جائے گا اور فرشتے لگاتار اتارے جائیں گے
حسین نجفی اور جس دن بادل کے ساتھ آسمان شق ہو جائے گا اور فرشتے جوق در جوق اتارے جائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And on the Day whereon the heaven shall be rent asunderg from the q clouds and the angelhall be sent downll with a great descending.
M.M.Pickthall: A day when the heaven with the clouds will be rent asunder and the angels will be sent down, a grand descent.
Saheeh International: And [mention] the Day when the heaven will split open with [emerging] clouds, and the angels will be sent down in successive descent.
Shakir: And on the day when the heaven shall burst asunder with the clouds, and the angels shall be sent down descending (in ranks).
Yusuf Ali: The Day the heaven shall be rent asunder with clouds, and angels shall be sent down, descending (in ranks),-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
قیامت کے دن