اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Night-92 سورت الیل Ayah No-10 ایت نمبر

فَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْعُسْرٰىؕ
آسان اُردو پھر واقعی ہم اُسے تنگی کے لئے آسانی دیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تو ہم اس کو تکلیف کی منزل تک پہنچنے کی تیاری کرا دیں گے۔
ابو الاعلی مودودی اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہولت دیں گے
احمد رضا خان تو بہت جلد ہم اسے دشواری مہیا کردیں گے
احمد علی تو ہم اس کے لیے جہنم کی راہیں آسان کر دیں گے
فتح جالندھری اسے سختی میں پہنچائیں گے
طاہر القادری تو ہم عنقریب اسے سختی (یعنی عذاب کی طرف بڑھنے) کے لئے سہولت فراہم کر دیں گے (تاکہ وہ تیزی سے مستحقِ عذاب ٹھہرے)،
علامہ جوادی اس کے لئے سختی کی راہ ہموار کردیں گے
ایم جوناگڑھی تو ہم بھی اس کی تنگی ومشکل کے سامان میسر کر دیں گے
حسین نجفی تو ہم اسے سخت راستے کی سہولت دیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Unto him therefore We shall Indeed make easy the path to hardship.
M.M.Pickthall: Surely We will ease his way unto adversity.
Saheeh International: We will ease him toward difficulty.
Shakir: We will facilitate for him the difficult end.
Yusuf Ali: We will indeed make smooth for him the path to Misery;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے