اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Night-92 سورت الیل Ayah No-11 ایت نمبر

وَ مَا یُغْنِیْ عَنْهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰىؕ
آسان اُردو اُس کا مال اُس کے کام نہیں آئے گا جب (گڑھے میں) گرے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب ایسا شخص تباہی کے گڑھے میں گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہیں آئے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور اُس کا مال آخر اُس کے کس کام آئے گا جبکہ وہ ہلاک ہو جائے؟
احمد رضا خان اور اس کا مال اسے کام نہ آئے گا جب ہلاکت میں پڑے گا
احمد علی اوراس کا مال اس کے کچھ بھی کام نہ آئے گا جب کہ وہ گھڑے میں گرے گا
فتح جالندھری اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا
طاہر القادری اور اس کا مال اس کے کسی کام نہیں آئے گا جب وہ ہلاکت (کے گڑھے) میں گرے گا،
علامہ جوادی اور اس کا مال کچھ کام نہ آئے گا جب وہ ہلاک ہوجائے گا
ایم جوناگڑھی اس کا مال اسے (اوندھا) گرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا
حسین نجفی اور اس کا مال اسے کوئی فائدہ نہ دے گا جب وہ (ہلاکت کے) گڑھے میں گرے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: And his substance will avail him not when he perisheth.
M.M.Pickthall: His riches will not save him when he perisheth.
Saheeh International: And what will his wealth avail him when he falls?
Shakir: And his wealth will not avail him when he perishes.
Yusuf Ali: Nor will his wealth profit him when he falls headlong (into the Pit).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے