اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Night-92 سورت الیل Ayah No-9 ایت نمبر

وَ كَذَّبَ بِالْحُسْنٰىۙ
آسان اُردو اور سچائی (بھلائی) کو جھٹلاتا ہے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور سب سے اچھی بات کو جھٹلایا۔
ابو الاعلی مودودی اور بھلائی کو جھٹلایا
احمد رضا خان اور سب سے اچھی کو جھٹلایا
احمد علی اور نیک بات کو جھٹلایا
فتح جالندھری اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا
طاہر القادری اور نیکی کو جھٹلایا ہے
علامہ جوادی اور نیکی کو جھٹلایا ہے
ایم جوناگڑھی اور نیک بات کی تکذیب کی
حسین نجفی اور اچھی بات کو جھٹلایا۔
=========================================
M.Daryabadi: And who belieth the Good,
M.M.Pickthall: And disbelieveth in goodness;
Saheeh International: And denies the best [reward],
Shakir: And rejects the best,
Yusuf Ali: And gives the lie to the best,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے