اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Night-92 سورت الیل Ayah No-8 ایت نمبر

وَ اَمَّا مَنْۢ بَخِلَ وَ اسْتَغْنٰىۙ
آسان اُردو اور جو بخل کرتا ہے (کنجوس، ذخیرہ اندوز ہے) اور بے محتاج (بے پرواہ)رہا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی رہا وہ شخص جس نے بخل سے کام لیا، اور (اللہ سے) بےنیازی اختیار کی۔
ابو الاعلی مودودی اور جس نے بخل کیا اور (اپنے خدا سے) بے نیازی برتی
احمد رضا خان اور وہ جس نے بخل کیا اور بے پرواہ بنا
احمد علی اورلیکن جس نے بخل کیا اوربے پرواہ رہا
فتح جالندھری اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
طاہر القادری اور جس نے بخل کیا اور (راہِ حق میں مال خرچ کرنے سے) بے پروا رہا،
علامہ جوادی اور جس نے بخل کیا اور لاپروائی برتی
ایم جوناگڑھی لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی
حسین نجفی اور جس نے بُخل کیا اور (خدا سے) بےپرواہی کی۔
=========================================
M.Daryabadi: And as for him who stinteth and is heedless,
M.M.Pickthall: But as for him who hoardeth and deemeth himself independent,
Saheeh International: But as for he who withholds and considers himself free of need
Shakir: And as for him who is niggardly and considers himself free from need (of Allah),
Yusuf Ali: But he who is a greedy miser and thinks himself self-sufficient,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے