اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Solace-94 سورت الم نشرح Ayah No-6 ایت نمبر

اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ
آسان اُردو بے شک! تنگی کے ساتھ آسانی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقینا مشکلات کے ساتھ آسانی بھی ہوتی ہے۔
ابو الاعلی مودودی بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے
احمد رضا خان بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے
احمد علی بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
فتح جالندھری (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
طاہر القادری یقیناً (اس) دشواری کے ساتھ آسانی (بھی) ہے،
علامہ جوادی بے شک تکلیف کے ساتھ سہولت بھی ہے
ایم جوناگڑھی بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
حسین نجفی بےشک ہر تنگی کے ساتھ فراخی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily along with every hardship is ease.
M.M.Pickthall: Lo! with hardship goeth ease;
Saheeh International: Indeed, with hardship [will be] ease.
Shakir: With difficulty is surely ease.
Yusuf Ali: Verily, with every difficulty there is relief.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے