اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Solace-94 سورت الم نشرح Ayah No-7 ایت نمبر

فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْۙ
آسان اُردو پھر جب آپﷺ فارغ ہوں تو پس محنت کریں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی لہذا جب تم فارغ ہوجاؤ تو (عبادت میں) اپنے آپ کو تھکاؤ۔
ابو الاعلی مودودی لہٰذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ
احمد رضا خان تو جب تم نماز سے فارغ ہو تو دعا میں محنت کرو
احمد علی پس جب آپ (تبلیغ احکام سے) فارغ ہوں تو ریاضت کیجئے
فتح جالندھری تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو
طاہر القادری پس جب آپ (تعلیمِ امت، تبلیغ و جہاد اور ادائیگیِ فرائض سے) فارغ ہوں تو (ذکر و عبادت میں) محنت فرمایا کریں،
علامہ جوادی لہذا جب آپ فارغ ہوجائیں تو نصب کردیں
ایم جوناگڑھی پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر
حسین نجفی جب (کارِ رسا لت سے) فارغ ہوں تو (عبادت و ریا ضت کرنے میں) محنت کیجئے۔
=========================================
M.Daryabadi: Then when thou becometh relieved, toil;
M.M.Pickthall: So when thou art relieved, still toil
Saheeh International: So when you have finished [your duties], then stand up [for worship].
Shakir: So when you are free, nominate.
Yusuf Ali: Therefore, when thou art free (from thine immediate task), still labour hard,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

محکم ایت
ایت کا اگلی ایت سے تسلسل ہے