Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  Solace-94 سورت الم نشرح ›Ayah No-8 ایت نمبر
| وَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ۠ |
| آسان اُردو | اور اپنے رب کی طرف (اُس کی خوشی حاصل کرنے کے لیے) پھر راغب ہوں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اپنے پروردگار ہی سے دل لگاؤ۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اپنے رب ہی کی طرف راغب ہو |
| احمد رضا خان | اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت کرو |
| احمد علی | اور اپنے رب کی طرف دل لگائیے |
| فتح جالندھری | اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو |
| طاہر القادری | اور اپنے رب کی طرف راغب ہو جایا کریں، |
| علامہ جوادی | اور اپنے رب کی طرف رخ کریں |
| ایم جوناگڑھی | اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا |
| حسین نجفی | اور اپنے پروردگار کی طرف رغبت کیجئے۔ |
| M.Daryabadi: | And Unto thine Lord, attend. |
| M.M.Pickthall: | And strive to please thy Lord. |
| Saheeh International: | And to your Lord direct [your] longing. |
| Shakir: | And make your Lord your exclusive object. |
| Yusuf Ali: | And to thy Lord turn (all) thy attention. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
محکم ایت
ایت کا اگلی ایت سے تسلسل ہے