اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Thje Fig-95 سورت التین Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
وَ التِّیْنِ وَ الزَّیْتُوْنِۙ
آسان اُردو انجیر کی قسم اور زیتون کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی قسم ہے انجیر اور زیتون کی۔
ابو الاعلی مودودی قسم ہے انجیر اور زیتون کی
احمد رضا خان انجیر کی قسم اور زیتون
احمد علی انجیر اور زیتون کی قسم ہے
فتح جالندھری انجیر کی قسم اور زیتون کی
طاہر القادری انجیر کی قَسم اور زیتون کی قَسم،
علامہ جوادی قسم ہے انجیر اور زیتون کی
ایم جوناگڑھی قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی
حسین نجفی قَسم ہے انجیر اور زیتون کی۔
=========================================
M.Daryabadi: By the fig, by the olive,
M.M.Pickthall: By the fig and the olive,
Saheeh International: By the fig and the olive
Shakir: I swear by the fig and the olive,
Yusuf Ali: By the Fig and the Olive,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا
علمی ایت
ایت کا اگلی ایت سے تسلسل ہے