اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Thje Fig-95 سورت التین Ayah No-2 ایت نمبر

وَ طُوْرِ سِیْنِیْنَۙ
آسان اُردو اور سینائی کے طور کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی۔
ابو الاعلی مودودی اور طور سینا کی
احمد رضا خان اور طور سینا
احمد علی اور طور سینا کی
فتح جالندھری اور طور سینین کی
طاہر القادری اور سینا کے (پہاڑ) طور کی قَسم،
علامہ جوادی اور طورسینین کی
ایم جوناگڑھی اور طور سِینِین کی
حسین نجفی اور طُورِ سینا کی۔
=========================================
M.Daryabadi: By Mount Sinai,
M.M.Pickthall: By Mount Sinai,
Saheeh International: And [by] Mount Sinai
Shakir: And mount Sinai,
Yusuf Ali: And the Mount of Sinai,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے