اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Thje Fig-95 سورت التین Ayah No-3 ایت نمبر

وَ هٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِۙ
آسان اُردو اور اس امن والے شہر (مکہ) کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس امن وامان والے شہر کی۔
ابو الاعلی مودودی اور اِس پرامن شہر (مکہ) کی
احمد رضا خان اور اس امان والے شہر کی
احمد علی اور اس شہر (مکہ) کی جو امن والا ہے
فتح جالندھری اور اس امن والے شہر کی
طاہر القادری اور اس امن والے شہر (مکہ) کی قَسم،
علامہ جوادی اور اس امن والے شہر کی
ایم جوناگڑھی اور اس امن والے شہر کی
حسین نجفی اور پُرامن شہر (مکہ) کی۔
=========================================
M.Daryabadi: By the yonder secure city,
M.M.Pickthall: And by this land made safe;
Saheeh International: And [by] this secure city [Makkah],
Shakir: And this city made secure,
Yusuf Ali: And this City of security,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے