اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Thje Fig-95 سورت التین Ayah No-4 ایت نمبر

لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘
آسان اُردو واقعی! ہم نے انسان کو بہترین حالت(صورت) میں پیدا کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا
احمد رضا خان بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا،
احمد علی بے شک ہم نے انسان کو بڑے عمدہ انداز میں پیدا کیا ہے
فتح جالندھری کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
طاہر القادری بیشک ہم نے انسان کو بہترین (اعتدال اور توازن والی) ساخت میں پیدا فرمایا ہے،
علامہ جوادی ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا کیا ہے
ایم جوناگڑھی یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا
حسین نجفی ہم نے انسان کو بہترین ساخت و انداز کے ساتھ پیدا کیا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Assuredly We have created man in goodliest mould,
M.M.Pickthall: Surely We created man of the best stature
Saheeh International: We have certainly created man in the best of stature;
Shakir: Certainly We created man in the best make.
Yusuf Ali: We have indeed created man in the best of moulds,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
علمی ایت
گذشتہ ایات میں چار قسم کی قسمیں کھانے کے بعد اللہ باری تعالی نے انسان کی تخلیق کو بیان کیا ہے