اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Thje Fig-95 سورت التین Ayah No-5 ایت نمبر

ثُمَّ رَدَدْنٰهُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَۙ
آسان اُردو پھر ہم نے اس کو ذلیل ترینوں میں سے بھی ذلیل کر دیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ہم اسے پستی والوں میں سب سے زیادہ نچلی حالت میں کردیتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی پھر اُسے الٹا پھیر کر ہم نے سب نیچوں سے نیچ کر دیا
احمد رضا خان پھر اسے ہر نیچی سے نیچی حالت کی طرف پھیردیا
احمد علی پھر ہم نے اسے سب سے نیچے پھینک دیا ہے
فتح جالندھری پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا
طاہر القادری پھر ہم نے اسے پست سے پست تر حالت میں لوٹا دیا،
علامہ جوادی پھر ہم نے اس کو پست ترین حالت کی طرف پلٹا دیا ہے
ایم جوناگڑھی پھر اسے نیچوں سے نیچا کر دیا
حسین نجفی پھر اسے (اس کی کج رفتاری کی وجہ سے) پست ترین حالت کی طرف لوٹا دیا۔
=========================================
M.Daryabadi: Thereafter We cause him to return to the lowest of the low,
M.M.Pickthall: Then We reduced him to the lowest of the low,
Saheeh International: Then We return him to the lowest of the low,
Shakir: Then We render him the lowest of the low.
Yusuf Ali: Then do We abase him (to be) the lowest of the low,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے