Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Overthrowing-81 سورت التکویر ›Ayah No-28 ایت نمبر
| لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّسْتَقِیْمَؕ |
| آسان اُردو | اُس کے لئے، جوکوئی بھی تم میں سے چاہے کہ وہ سیدھی راہ پر چلے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تم میں سے ہر اس شخص کے لیے جو سیدھا سیدھا رہنا چاہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تم میں سے ہر اُس شخص کے لیے جو راہ راست پر چلنا چاہتا ہو |
| احمد رضا خان | اس کے لیے جو تم میں سیدھا ہونا چاہے |
| احمد علی | (یعنی) اس کے لیے جو تم میں سے سیدھی چال چلنا چاہے |
| فتح جالندھری | (یعنی) اس کے لیے جو تم میں سے سیدھی چال چلنا چاہے |
| طاہر القادری | تم میں سے ہر اس شخص کے لئے (اس چشمہ سے ہدایت میسر آسکتی ہے) جو سیدھی راہ چلنا چاہے، |
| علامہ جوادی | جو تم میں سے سیدھا ہونا چاہے |
| ایم جوناگڑھی | (بالخصوص) اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راه پر چلنا چاہے |
| حسین نجفی | یعنی اس کیلئے جو تم میں سے سیدھی راہ پر چلنا چاہے۔ |
| M.Daryabadi: | Unto whomsoever of you willeth to walk straight. |
| M.M.Pickthall: | Unto whomsoever of you willeth to walk straight. |
| Saheeh International: | For whoever wills among you to take a right course. |
| Shakir: | For him among you who pleases to go straight. |
| Yusuf Ali: | (With profit) to whoever among you wills to go straight: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
قرآن اس کے لیے جو چاہتا ہو کہ سیدھی راہ پر چلے یعنی انسان کا دل سیدھی راہ پر چلنے کا ہو نہیں تو پھر قرآن اس کے لیے کیا ہے