اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Overthrowing-81 سورت التکویر Ayah No-27 ایت نمبر

اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَۙ
آسان اُردو نہیں ہے یہ (قرآن) ماسوائے تمام مخلوق کے لئے نصیحت کے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ تو دنیا جہان کے لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہے۔
ابو الاعلی مودودی یہ تو سارے جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہے
احمد رضا خان وہ تو نصیحت ہی ہے سارے جہان کے لیے،
احمد علی یہ تو جہان بھرکے لیے نصیحت ہی نصیحت ہے
فتح جالندھری یہ تو جہان کے لوگوں کے لیے نصیحت ہے
طاہر القادری یہ (قرآن) تو تمام جہانوں کے لئے (صحیفۂ) نصیحت ہے،
علامہ جوادی یہ صرف عالمین کے لئے ایک نصیحت کا سامان ہے
ایم جوناگڑھی یہ تو تمام جہان والوں کے لئے نصیحت نامہ ہے
حسین نجفی وہ نہیں ہے مگر تمام دنیا جہان کے لئے نصیحت۔
=========================================
M.Daryabadi: This is naught but an Admonition Unto the worlds-
M.M.Pickthall: This is naught else than a reminder unto creation,
Saheeh International: It is not except a reminder to the worlds
Shakir: It is naught but a reminder for the nations,
Yusuf Ali: Verily this is no less than a Message to (all) the Worlds:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
قرآن کی عظمت