Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Overthrowing-81 سورت التکویر ›Ayah No-26 ایت نمبر
| فَاَیْنَ تَذْهَبُوْنَؕ |
| آسان اُردو | پھر تم (یعنی لوگ قرآن کو چھوڑ کر) کسطرف جاتے ہو؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر بھی تم لوگ کدھر چلے جارہے ہو ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر تم لوگ کدھر چلے جا رہے ہو؟ |
| احمد رضا خان | پھر کدھر جاتے ہو |
| احمد علی | پس تم کہاں چلے جا رہے ہو |
| فتح جالندھری | پھر تم کدھر جا رہے ہو |
| طاہر القادری | پھر (اے بدبختو!) تم (اتنے بڑے خزانے کو چھوڑ کر) کدھر چلے جا رہے ہو، |
| علامہ جوادی | تو تم کدھر چلے جارہے ہو |
| ایم جوناگڑھی | پھر تم کہاں جا رہے ہو |
| حسین نجفی | تم کدھر جا رہے ہو؟ |
| M.Daryabadi: | Whither then go ye? |
| M.M.Pickthall: | Whither then go ye? |
| Saheeh International: | So where are you going? |
| Shakir: | Whither then will you go? |
| Yusuf Ali: | When whither go ye? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
ایک سوال کیا گیا ہے