اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Overthrowing-81 سورت التکویر Ayah No-25 ایت نمبر

وَ مَا هُوَ بِقَوْلِ شَیْطٰنٍ رَّجِیْمٍۙ
آسان اُردو اورنہ ہی یہ (قرآن) شیطان مردود (جو کہ پتھروں سے مار دینے کے قابل ہو) کا قول(لفظ) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور نہ یہ (قرآن) کسی مردود شیطان کی (بنائی ہوئی) کوئی بات ہے
ابو الاعلی مودودی اور یہ کسی شیطان مردود کا قول نہیں ہے
احمد رضا خان اور قرآن، مردود شیطان کا پڑھا ہوا نہیں،
احمد علی اور وہ کسی شیطان مردود کا قول نہیں ہے
فتح جالندھری اور یہ شیطان مردود کا کلام نہیں
طاہر القادری اور وہ (قرآن) ہرگز کسی شیطان مردود کا کلام نہیں ہے،
علامہ جوادی اور یہ قرآن کسی شیطان رجیم کا قول نہیں ہے
ایم جوناگڑھی اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں
حسین نجفی اور وہ (قرآن) کسی مردود شیطان کا قول نہیں ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Nor is it the word of a Satan accursed.
M.M.Pickthall: Nor is this the utterance of a devil worthy to be stoned.
Saheeh International: And the Qur'an is not the word of a devil, expelled [from the heavens].
Shakir: Nor is it the word of the cursed Shaitan,
Yusuf Ali: Nor is it the word of an evil spirit accursed.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کی عظمت
علمی ایت